the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی


حیدرآباد16دسمبر(یواین آئی) کیمیکل اور دواؤں کے علاوہ دوسری اشیاء سے بھرے ٹرک میں اچانک آگ لگ گئی ۔
شہر حیدرآباد کے آٹو نگر سے یہ ٹرک ناگپور



جارہاتھاکہ نیو بوئن پلی کے قریب اچانک اس میں آگ کے شعلے بھڑک اُٹھے ۔ آگ کو دیکھتے ہی ڈرائیور ٹرک سے کود گیا ۔ اس بات کی اطلاع فوری طور پر فائر بریگیڈ کے اہل کاروں کو دی گئی جنہوں نے وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پایا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.